ایفیڈرین کیس کی سماعت جج کی عدم موجودگی ،21جنوری تک ملتوی

ایفیڈرین کیس کی سماعت جج کی عدم موجودگی ،21جنوری تک ملتوی
ایفیڈرین کیس کی سماعت جج کی عدم موجودگی ،21جنوری تک ملتوی

  

راولپنڈی(جنرل رپورٹر) انسداد منشیا ت کی عدالت میں عنصر فاروق ایفیڈرین کیس کی سماعت جج کی عدم موجودگی کے باعث بنا کسی عدالتی کارروائی کے 21جنوری تک ملتوی کردی گئی۔ چند روز قبل انسداد منشیا ت کی عدالت میںجج ارشد محمود تبسم کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیالیکن تا حال جج بعض نامعلوم وجوہات کی بناپر انھوںنے اپنا چارج نہیں سنبھالاہے۔

مزید :

راولپنڈی -