طاہر القادری عوامی طاقت سے اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں:کائرہ

طاہر القادری عوامی طاقت سے اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں:کائرہ
طاہر القادری عوامی طاقت سے اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں:کائرہ

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ طاہر القادری تبدیلی لانا چاہتے ہیں تو اپنا منشور عوام کے پاس لے کر جائیں اور اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں۔ان کا کہنا تھا کہ وہ وقت گیا جب کوئی غیر ملکی بیرف کیس لے کر آتا تھا اور وزیراعظم بن جاتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ہر کسی کو احتجاج کا حق ہے تاہم غیر قانونی اقدامات کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقت گزر گیا جب کوئی غیر ملکی بریف کیس لے کر آتا تھا اور ملک کا وزیر اعظم بن جاتا تھا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ طاہر القادری تبدیلی چاہتے ہیں تو اپنا منشور لے کر عوام کے پاس جائیں اور اقتدار میں آکر تبدیلی لائیں۔

مزید :

اسلام آباد -