آئی سی اے پی نے کوئٹہ میں دفترکھول لیا

آئی سی اے پی نے کوئٹہ میں دفترکھول لیا

لاہور(کامرس رپورٹر)انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی ) نے کوئٹہ میں اپنے سی اے پاکستان کا سٹیلائٹ دفتر کا آغاز کردیا ہے جس سے اندرون بلوچستان کے ساتھ کوئٹہ کے مقامی طلباءاور ممبران بھی اس دفتری سہولت کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔ واضح رہے کہ آئی سی اے پی کے موجودہ ممبران سات ہزار جبکہ رجسٹرڈ اسٹوڈنٹس کی تعداد بیس ہزار سے زائد ہے اور انسٹی ٹیوٹ نے ممبران اور طلبا کی سہولت کے لئے لاہور اور کراچی میں وسیع و عریض سٹی لائبریریز کا بھی آغاز کردیا ہے۔

مزید : کامرس