کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے 143جنگجوؤں کو ہلاک کردیا

کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے 143جنگجوؤں کو ہلاک کردیا

 یوآنڈی(اے پی پی) کیمرون کی فوج نے بوکو حرام کے 143جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔ منگل کو کیمرون کی حکومت کے مطابق شمالی کولو فاٹا کے ایک قصبے پر کیمرون کی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران خونریز جھڑپ میں نائیجرین عسکری گروپ بوکو حرام کے 143 جنگجوؤں کو مار ڈالا گیا ہے کیمرون کے وزیر اطلاعات ٹیکروما باکرے کے مطابق بوکو حرام کو پہنچنے والا اب تک کا یہ بڑا جانی نقصان ہے۔

مزید : عالمی منظر