محفل میلاد

محفل میلاد

لاہور (پ ر) روحانی شخصیت حضرت بابا محمد فیاض احمد صدیقی چشتی صابری قلندری المعروف زلفاں والی سرکار خادم دربار حضرت شیر شاہ ولی ؒ مینو وسن پورہ سکیم نمبر 2(y)وائے بلاک رہائش گاہ باباجی زلفاں والی سرکار کی زیر صدارت ہوئی، محفل پاک کے منتظم اعلیٰ ممتاز سماجی رہنما ملک محمد عارف تھے ۔ اس موقع پر حافظ محمد اویس نے تلاوت کلام پاک سے محفل کا آغاز کیا جبکہ ممتاز عالم دین علامہ پیر محمد عباس مجددی سیفی بانی و سر پرست اعلیٰ انجمن بہار اسلام نے اسوہ حسنہ پر خطاب کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4