پنجاب یونیورسٹی :شعبہ امتحانات نے بی ایڈ سیکنڈ اینول کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا

پنجاب یونیورسٹی :شعبہ امتحانات نے بی ایڈ سیکنڈ اینول کے امتحانات کیلئے داخلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایڈ سیکنڈ اینول 2014ء کے امتحانات کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 30جنوری2015ء ہے جبکہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔