ر یس کو ر س ، شار ٹ سر کٹ ہو نے سے محنت کش کا ر کشہ جل گیا

ر یس کو ر س ، شار ٹ سر کٹ ہو نے سے محنت کش کا ر کشہ جل گیا

لا ہور (کرا ئم سیل ) ر یس کو ر س کے علاقہ میں شارٹ سر کٹ ہو نے سے محنت کش کا ر کشہ جل گیا ، امدادی ٹیمیں موقع پراس وقت پہنچیں جب ر کشہ مکمل جل چکا تھا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق گڑ ھی شا ہو کے ر ہا ئشی محنت کش نا صر محمو د نے ایک روز قبل قسطو ں پر ر کشہ خر یدا تھا جو گز شتہ روزشا د ما ن چو ک میں اشارے پر وائر نگ شا رٹ ہونے کی وجہ سے آ گ لگنے سے مکمل طور پر جل گیا ۔ آ گ کی شد ت اتنی زیادہ تھی کہ ر کشہ چند منٹو ں میں مکمل تباہ ہو گیا ۔ ر یسکیو ٹیم موقع پر تا خیر سے پہنچی جب ر کشہ جل چکا تھا ۔ متا ثر ہ شخص نے بتا یا کہ اگر ر یسکیو ٹیم موقع پر جلد پہنچ جا تی تو شائد ر کشہ نہ جلتا ۔ پو لیس واقعہ سے لا علم ر ہی ۔

مزید : علاقائی