ڈاکوؤں نے مزاحمت پرایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

ڈاکوؤں نے مزاحمت پرایک شخص کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم سیل) شادمان کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے شکیل کو مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا اور نقدی وغیرہ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی کا نہیں شکیل کو کسی پرانی دشمنی کی بناء پر قتل کیا گیا ہے، پولیس مختلف پہلوؤں پر مصروف تفتیش ہے ،اصل حقائق سامنے آنے کے بعد ہی مزید کارروائی کی جائے گی جبکہ مقتول کے لواحقین کا کہنا ہے کہ شکیل کو ڈکیتی کے دوران قتل کیا گیا ہے، اب پولیس کیس کا رخ تبدیل کررہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -