متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا اجلاس آج ہو گا

متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا اجلاس آج ہو گا

 لاہور(خبرنگار) متروکہ وقف املاک بورڈ کے بورڈ ممبران کا اہم اجلاس زیر صدارت چیئرمین بورڈ صدیق الفاروق آج بورڈ آفس میں ہو گا جس میں ہندو اورسکھ رہنماؤں سمیت سرکاری و غیر سرکاری اور دیگر اقلیتی ممبران شرکت کریں گے، جبکہ بعد ازاں اجلاس چیئرمین صدیق الفاروق اقلیتی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا کے نمائندوں کو پریس بریفینگ کے ذریعے اجلاس میں ہونے والے اہم فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1