شیرا کو ٹ،د بئی پلٹ 55سا لہ شہر ی کی بو ر ی بند نعش برآ مد

شیرا کو ٹ،د بئی پلٹ 55سا لہ شہر ی کی بو ر ی بند نعش برآ مد

لا ہور (کرا ئم سیل ) شیرا کو ٹ کے علاقہ میں د بئی پلٹ 55سا لہ شہر ی کی رسیو ں سے بندھی بو ر ی بند نعش برآ مد، پو لیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے مقتو ل کے بھا ئی کی مد عیت میں نا معلوم ا فرا د کیخلاف مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق پشاورکا ر ہا ئشی 2بچو ں کا با پ امدا د حسین عر صہ 10سا ل سے د بئی میں مقیم تھا ۔ پو لیس کے مطا بق امدا د حسین اپنے قر یبی ر شتہ دا ر کو اےئر پورٹ پر چھو ڑ نے آیا لیکن لا پتہ ہو گیا ۔ گز شتہ روزتشد د زد ہ ر سیوں سے بند ھی بو ر ی بند نعش طلعت پا ر ک شیرا کو ٹ سے برآ مد ہو ئی ۔ اید ھی ایمبولینس نے نعش کو پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کردیا ہے ۔ پو لیس نے نا معلوم افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ۔

مزید : علاقائی