مالاکنڈایجنسی، دو مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق ، 11زخمی

مالاکنڈایجنسی، دو مسافر گاڑیاں ٹکرا گئیں، 4 افراد جاں بحق ، 11زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 مالاکنڈایجنسی(آئی این پی )مالاکنڈایجنسی میں دو مسافر گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 11زخمی ہوگئے،زخمیوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔حادثہ مالاکنڈایجنسی کے علاقے چینا موڑ کے قریب پیش آیا۔ جہاں دو مسافر گاڑیاں اوور ٹیکنگ کے دوران آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 11زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو درگئی اوربٹ خیلہ کے اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ۔ مالاکنڈایجنسی

مزید :

علاقائی -