حساس اداروں کی کارروائی، مرنیوالے دہشتگردوں کے 2 ساتھی شاہ عالم مارکیٹ سے گرفتار

حساس اداروں کی کارروائی، مرنیوالے دہشتگردوں کے 2 ساتھی شاہ عالم مارکیٹ سے ...

لاہور(کرائم سیل)چند روز قبل بر کی میں ہلاک ہونیوالے دہشت گردوں کے دو ساتھیوں کو حساس اداروں کے افسران نے شاہ عالم مارکیٹ سے گر فتار کر تے ہو ئے ان کو نا معلو م مقا م پر منتقل کر تے ہو ئے کاروائی کا آ غا ز کر دیا ،بتا یا گیا ہے کہ حساس اداروں نے برکی کے علاقہ میں ہلاک ہو نے والے دہشت گر دوں کے دو ساتھیوں کو شاہ عالم مارکیٹ سے گر فتار کر لیا گیا ۔

مزید : صفحہ اول