لاہورمیں بجلی کابڑا بریک ڈاﺅن

لاہورمیں بجلی کابڑا بریک ڈاﺅن
لاہورمیں بجلی کابڑا بریک ڈاﺅن

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گذشتہ شب سے ہونیوالی بارش کی وجہ سے صوبائی دارلحکومت کے 150سے زائد فیڈر ٹرپ کرگئے اور شہر کے 90فیصدعلاقوں سے بجلی غائب ہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم ٹاﺅن ، ٹاﺅن شپ ، ، شادباغ، جوہڑٹاﺅن ، باغبانپورہ ، باٹا پوراور فیروز پور روڈ سمیت دیگر علاقوں میں بجلی بند ہونے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامناہے ۔

مزید : لاہور