ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی منصب علی انتقال کر گئے

ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی منصب علی انتقال کر گئے
ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی منصب علی انتقال کر گئے

  

ننکانہ صاحب (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی منصب علی علالت کے بعد انتقال کر گئے ہیں ۔خاندانی ذرائع کے مطابق وہ پچھلے چار ماہ سے شدید علیل تھے او رآج صبح انتقال کر گئے ہیں۔منصب علی این اے 137سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور مسلسل تین بار ن لیگ کی طرف سے قومی اسمبلی کے رکن بننے میں کامیاب رہے جبکہ ایک بار مسلم لیگ ق کی جانب سے بھی انہوں نے اسی حلقہ سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہوئے ۔

مزید : ننکانہ صاحب /اہم خبریں