اترپردیش میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال پر انڈے، پتھر وں سے حملہ

اترپردیش میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال پر انڈے، پتھر وں سے حملہ
اترپردیش میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ کیجریوال پر انڈے، پتھر وں سے حملہ

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) اترپردیش میں عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال پر حملہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سلطان پور میں ریلی کے دوران ایک شخص نے کیجریوال پر انڈے اور پتھر پھینکے جس پر ریلی میں موجود کارکنوں نے اروند کیجروال کو گھیرے میں لے لیا جس کے باعث محفوث رہے۔

مزید : بین الاقوامی