اونچی ایڑھی والے جوتے ڈینش خاتون وزیراعظم فرانسیسی محل سے نکلتے ہوئے سیڑھیوں سے گر پڑیں

اونچی ایڑھی والے جوتے ڈینش خاتون وزیراعظم فرانسیسی محل سے نکلتے ہوئے ...
اونچی ایڑھی والے جوتے ڈینش خاتون وزیراعظم فرانسیسی محل سے نکلتے ہوئے سیڑھیوں سے گر پڑیں

  

ڈنمارک (ویب ڈیسک) ڈنمارک کی خاتون وزیراعظم ہیلے تھروننگ فرانس میں دہشت گردی کے خلاف عالمی ملین مارچ میں شرکت کے موقع پر فرانسیسی صدارتی محل سے نکلتے ہوئے سیڑھیوں سے گر پڑیں۔تفصیلات کے مطابق موقع پر موجود دو اہم شخصیات نے انہیں اٹھانے میں مدد کی۔ڈینش خاتون اونچی ایڑی والے جوتے میں پاﺅں مڑنے کی وجہ سے گر یں۔

مزید : بین الاقوامی