22 سالہ لڑکی کی صندوق میں بند برہنہ لاش برآمد

22 سالہ لڑکی کی صندوق میں بند برہنہ لاش برآمد
22 سالہ لڑکی کی صندوق میں بند برہنہ لاش برآمد

  

لاہور (ویب ڈیسک) شیراکوٹ کے علاقہ میں مقامی بس اڈے کے قریب سے نامعلوم 22 سالہ لڑکی کی ایک صدوق میں بند برہنہ لاش ملی ہے اور شبہ ظاہر کیا جا رہاہے کہ اسے زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مقامی لوگوں نے لاوارث صدوق دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی پولیس نے اسے کھولا تو اس میں لڑکی کی برہنہ نعش برآمد ہوئی، لڑکی کی برہنہ نعش دیکھ کر بس سٹینڈ پر خوف و ہراس پھیل گیا۔

اخلاق باختہ روایت کی مقبولیت میں حیران کن اضافہ ،دنیا بھرکی ٹرینوں میں شرمناک مناظر،جاننے کیلئے کلک کریں

مقامی اخبار جنگ کے مطابق صندوق سے ایسی کوئی چیز برآمد نہیں ہوئی جس سے لڑکی کی شناخت ہوسکے۔ نعش کو مردہ خانے جمع کروادیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش اور دیگر بعض شواہد سے لگتا ہے لڑکی کو کسی دانس پارٹی میں بلایا گیا اور بعد ازاں اسے زیادتی کا نشانہ بنا کر اس کا گلا گھونٹ کر اس کی لاش کو پھینک دیا گیا۔

مزید : جرم و انصاف