لاہور شادی ہال میں ہلاکتیں ، مقدمہ درج

لاہور شادی ہال میں ہلاکتیں ، مقدمہ درج
لاہور شادی ہال میں ہلاکتیں ، مقدمہ درج

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی ہال میں دلہن سمیت پانچ افراد کی ہلاکت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔پولیس نے مقدمہ ہلاک ہونے والے مووی میکر کے بھائی طارق کے مدعیت میں درج کر لیا گیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد شادی ہال مالک کے رشتہ دار تھے جو مقدمہ درج نہیں کروانا چاہتے تھے ۔یہ مقدمہ شادی ہال کے مالک فریاد اور اس کے پاٹنر رشید کے خلاف درج کیا گیا۔

مزید : لاہور