دوران پرواز خاتون مسافر کی روح پرواز کرگئی

دوران پرواز خاتون مسافر کی روح پرواز کرگئی
دوران پرواز خاتون مسافر کی روح پرواز کرگئی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمرہ کرکے وطن واپس آنیوالی خاتون مسافر پاک سرزمین پر اُترنے سے قبل ہی انتقال کرگئی ۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور کے لیے سپیشل عمرہ پرواز آرہی تھی اور لاہورمیں اُترنے سے قبل اوکاڑہ کی نسرین کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیواثابت ہوا۔ حکام کے مطابق خاتون مسافر کی لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی ۔

مزید : لاہور