راولپنڈی :موم بتیاں بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی،امدادی کاروائیاں جاری

راولپنڈی :موم بتیاں بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی،امدادی کاروائیاں جاری
راولپنڈی :موم بتیاں بنانے والے کارخانے میں آگ لگ گئی،امدادی کاروائیاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) بکرا منڈی کے قریب موم بتیاں بنانے والے کارخانے میں آگ بھڑک اٹھی ہے، ریسکیو کی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔تفصیلات کے مطابق موم بتیا ں بنانے والے کارخانے میں اچانک آگ لگ گئی جس نے دومنزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ،ریسکیو کی گاڑیاں امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں ۔ریسکیو ذرائع کے مطا بق اس حادثہ میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

عمران خالی کی تبدیلی دیکھ لی ، الزامات ثابت نہ ہونے پر وزیراطلاعات مستعفی ہوں : شہداءپشاور فورم

مزید :

راولپنڈی -