ملالہ یوسف زئی پر حملے کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھجوانے کی تیاری مکمل

ملالہ یوسف زئی پر حملے کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھجوانے کی تیاری مکمل
ملالہ یوسف زئی پر حملے کا مقدمہ فوجی عدالت میں بھجوانے کی تیاری مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آئین میں 21 ویں ترمیم کے بعد ملک میں فوجی عدالتوں کا قیام کیا جا رہا ہے جس میں دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کی جائے گی جبکہ حکومت کی جانب سے صوبہ خیبر پختونخواہ کی فوجی عدالت میں ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی پوری تیاری کر لی ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے قانونی کاروائی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ فوجی عدالت بنتے ہی حکومت کی جانب سے ملالہ یوسف زئی پر حملے کا مقدمہ بھجوا دیا جائے گا۔

پولیس شہداءکے بچوں کو مفت تعلیم دینے ، نوکریوں کا اعلان ، شہادت عظیم رتبہ ہے : آصف علی زرداری