رینجرز کی کاروائی ، لیاری سے 5 دہشت گرد گرفتار

رینجرز کی کاروائی ، لیاری سے 5 دہشت گرد گرفتار
رینجرز کی کاروائی ، لیاری سے 5 دہشت گرد گرفتار

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) رینجرز نے لیاری کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں سرچ آپریشن کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب 5 اہم دہشت گرد گرفتار کر لیے ۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان قانون کو متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے جبکہ ان ملزمان سے آوان بم سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان مخالف سرگرمیوں پر امریکی این جی او پر پابندی لگا دی گئی

مزید : کراچی