وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ پر کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

  

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف 2 روزہ دورے پر کل سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ترجمان وزیر اعظم ہاﺅس کے مطابق نواز شریف دو روزہ دورے پر کل سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے جہاں وہ سعودی شاہ عبداللہ کی خیریت دریافت کریں گے جبکہ اس کے علاوہ وزیر اعظم عمرہ بھی ادا کریں گے ۔

مزید : اسلام آباد