پی ایس او کی عدم ادائیگیاں ،ٹینڈرز منسوخ،پنجاب بھر میں تیل کی قلت

پی ایس او کی عدم ادائیگیاں ،ٹینڈرز منسوخ،پنجاب بھر میں تیل کی قلت
پی ایس او کی عدم ادائیگیاں ،ٹینڈرز منسوخ،پنجاب بھر میں تیل کی قلت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس او کی عدم ادائیگیوں کے باعث ٹینڈرز منسوخ ہو گئے ہیں جس سے پنجاب میں تیل کی قلت ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سرکلر ڈیٹ کے باعث پی ایس او کے جنوری کے تیل کے ٹینڈرز منسوخ کر دیئے گئے ہیں اور دسمبر کے ٹینڈرز بھی ادائیگی سے مشروط ہیں ، پی اسی او کا سرکلر ڈیٹ 200 ارب روپے کا ہے جس کو کچھ حد تک دور کرنے کیلئے پی ایس او حکام نے حکومت سے 70 ارب مانگے تھے جو ابھی تک پی ایس او کو نہیں مل سکے، جس کی وجہ سے ملک میںتیل کی قلت پیدا ہونے کا خطرہ ہے۔

فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں : شاہد آفریدی

مزید : لاہور