سیکرٹری خارجہ مذاکرات،پاک بھارت سلامتی مشیروں کی پیرس میں ملاقات دو روز میں متوقع

سیکرٹری خارجہ مذاکرات،پاک بھارت سلامتی مشیروں کی پیرس میں ملاقات دو روز میں ...
سیکرٹری خارجہ مذاکرات،پاک بھارت سلامتی مشیروں کی پیرس میں ملاقات دو روز میں متوقع

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات دو روز میں فرانس کے شہر پیرس میں ہوگی ۔ بھارتی مشیر سلامتی اجیت دول اس وقت پیرس میں ہیں اور پاکستانی مشیر سلامتی ناصر جنجوعہ بھی پیرس روانہ ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ناصر جنجوعہ بھارتی ہم منصب کو  پٹھان کوٹ حملے سے متعلق پیشرفت سے آگا ہ کرینگے۔اس ملاقت کے بعد دونوں ممالک میں سیکرٹری خارجہ مذاکرات کی تاریخ طے کی جائے گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں