ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا این او سی دینے سے انکار

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا این او سی دینے سے انکار

انٹیگا(آن لائن)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور ون ڈے کپتان جیسن ہولڈر کو پی ایس ایل کے لیے ویزہ دینے سے انکار کردیا۔خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا کہ زیادہ کرکٹ کے باعث جیسن ہولڈر کو پاکستان سپر لیگ کے لیے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا اور ہوا بھی ایسا ہی، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جیسن ہولڈر کو ڈومیسٹک کرکٹ پر توجہ دینے کے لیے این او سی دینے سے انکار کیا گیا

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...