آسٹریلیا اور بھارت کے مابین دوسرا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور بھارت کے مابین دوسرا ون ڈے کل برسبین میں کھیلا جائے گا

برسبین (آئی این پی)آسٹریلیا اور بھارت کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریزکا دوسرا میچ (کل)جمعہ کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کو سیریز میں1-0کی برتر ی حاصل ہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ون ڈے (کل)برسبین میں کھیلا جائے گا۔سیریز میں آسٹریلیا کو 1-0کی برتری حاصل ہے۔دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا ون ڈے 17جنوری ،چوتھا 20جنوری اور پانچواں اور آخری ون ڈے 23جنوری کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...