بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

بورڈ کھلاڑیوں کو ایم سی ایل میں شرکت کی اجازت دے: محمد یوسف

لاہور(آن لائن) سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پاکستان کرکٹ بورڈ کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے۔ ایل سی سی اے میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے محمد یوسف نے کہا ہے کہ ماسٹر چمپئنز لیگ سے ذاتی مسائل پر پی سی بی کھلاڑیوں کو این او سی نہ دے کر مالی نقصان کر رہا ہے۔ بورڈ نے اجازت نامہ نہیں دینا تو ان کھلاڑیوں کو پیسے اپنی جیب سے دے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...