ترکی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 4افغان شہری ہوگئے

ترکی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 4افغان شہری ہوگئے

انقرہ (اے پی پی) ترکی کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 4افغان شہری ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ترک میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایجئین سی میں غیر قانونی تارکین وطن کو لے جانی والی کشتی حادثے کا شکا رہوگئی ۔حکام نے بتایا کہ حادثے میں 4افغان شہری ،جن میں تین بچے بھی شامل ہیں،ہلاک ہوگئے ۔کوسٹ گارڈزحکام نے باقی ماندہ نعشوں کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : عالمی منظر