مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے کوئٹہ واقعات کی بھرپور مذمت

مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے کوئٹہ واقعات کی بھرپور مذمت

لاہور(پ ر)مختلف جماعتوں کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے کوئٹہ میں پولیومرکز اور پولیس اہلکاران پر ہونے والے دہشت گردی کے واقع کی شدید مذمت کی ہے،پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی،متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین محمد صدیق الفاروق ا و ر پیپلز پارٹی علماء ونگ کے صوبائی صدر علامہ یوسف اعوان نے کہا کہ ہم مرحومین کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ایسے واقعات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...