اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں معاشی انقلاب برپاد کر دے گا،زاہد بخاری

اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں معاشی انقلاب برپاد کر دے گا،زاہد بخاری

لاہور( پ ر) مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری زاہد بخاری نے کہا ہے کہ پاک چین اققصادی راہداری منصوبہ پاکستان میں معاشی انقلاب برپاد کر دے گاجس سے تمام ایشیائی ریاستیں استقفادہ حاصل کر سکیں گی ،یہ منصوبہ شاہراہ رشیم کو فعال بنائے گا جو تجارت کو آسان محفوظ اور مختصر بنائے گی۔ اقتصادی راہدای پاک چین دوستی کا آئینہ دار اور پاکستان میں معاشی انقلاب کاروڈ میپ ہے۔متعصب لوگ اس منصوبہ کی اہمیت اور اس کے ثمرات کو نہیں سمجھ سکتے ۔ اکنامک کاریڈور جنوبی ایشیاء کے لیے ایک نایاب تخفہ ہے،اس کی تکمیل سے پاکستان کی جغرافیائی ،معاشی اور دفاعی اہمیت کئی گنا مزید بڑھ جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...