حکمرانوں نے ڈی جے بٹ کو اپنی فرزندی میں لے لیا،عابد صدیقی

حکمرانوں نے ڈی جے بٹ کو اپنی فرزندی میں لے لیا،عابد صدیقی

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ دھرنوں کو مورود الزام ٹھہرانے والے مسلم لیگیوں نے دھرنوں کے دوران عوام کے لہو کو گرما دینے والے ڈی جے بٹ کو اپنی فرزندی میں لے لیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈی جے بٹ کو اب معاوضے کے معاملے میں بھی کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1