دنیا بھر میں موجود مداحوں کے لئے فلم بنانا چاہتاہوں،شاہ رخ خان

دنیا بھر میں موجود مداحوں کے لئے فلم بنانا چاہتاہوں،شاہ رخ خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(اے پی پی)بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے لئے فلم بنانا چاہتے ہیں۔ بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان نے اپنی تازہ گفتگو میں کہا کہ یہ ان کا خواب ہے کہ وہ دنیا بھر میں موجود اپنے مداحوں کے لئے فلم بنائیں،وہ امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ چند سالوں میں اپنے اس خواب کو بطور ہدایتکار یا بطور پروڈیوسر بن کر پورا کریں گے۔ اداکار کی نئی فلم فین ہوگی،جس کی ہدایات مینش ملہوترا دے رہے ہیں،فلم اپریل میں ریلیز ہو گی۔

مزید :

کلچر -