آزاد تھیٹر گروپ کے ڈائریکٹر سرفراز انصاری کی والدہ انتقال کرگئیں

آزاد تھیٹر گروپ کے ڈائریکٹر سرفراز انصاری کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور(فلم رپورٹر)آزاد تھیٹر گروپ کے ڈائریکٹر سرفراز انصاری کی والدہ گزشتہ روز مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے شوبز حلقوں نے سرفراز انصاری کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کلچر