پریانکاچوپڑا کو ’’ کوانئیکو ‘‘ کے بعد ہالی وڈ فلم کی پیش کش

پریانکاچوپڑا کو ’’ کوانئیکو ‘‘ کے بعد ہالی وڈ فلم کی پیش کش
 پریانکاچوپڑا کو ’’ کوانئیکو ‘‘ کے بعد ہالی وڈ فلم کی پیش کش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (آن لائن) بالی وڈ کے اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ’’ کوانیٹکو ‘‘ کے بعد بالی وڈ کی فلم کی پیش کش ہوئی ہے پریانک کو ہالی وڈ سٹار و ہدایتکار ڈیوائن جانسن اور زیک ایفرون کی جانب سے اپنی نئی آنے والی فلم ’’بے واچ ‘‘ میں اہم کردار کی پیش کش کی گئی ہے اداکارہ اس سے قبل اپنی پہلی امریکی ٹی وی سیریز ’’ کوانٹیکو ‘‘ میں شاندار اداکاری کا مظاہرہ کرنے پر پیپلز چائس ایوارڈ اپنے نام کر چکی ہیں بے واچ 1990 میں نشر کی جانے والی ٹی وی سیریز کے مرکزی خیال پر بنائی جا رہی ہے مذکورہ فلم کی کہانی لائف گارڈز کے ایسٹ گروپ کے گرد گھومتی ہے جو اپنی فوج کے جوانوں کو اپنا مشن مکمل کرنے کے لئے حوصلہ دیتا ہے ۔

مزید :

کلچر -