اداکارعمران خان نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی

اداکارعمران خان نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی
 اداکارعمران خان نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار عمران خان نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی ۔ تیرہ جنوری 1983 کو امریکی ریاست ڈنسکونن میں پیدا ہونے والے عمران نے بالی وڈ میں قدم ایک چائلڈ سٹار کی حیثیت سے رکھا اور فلم ’’ قیامت سے قیامت ‘‘ اور جیتا وہی سکندر میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تاہم بالی وڈ میں ایک ہیرو کی حیثیت سے ان کی پہلی فلم ’’ جانے تو یا جانے نہ ‘‘ نہ انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے بھانجے عمران اب تک متعدد کامیا ب فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکے ہیں ۔

مزید :

کلچر -