بپاشا باسو شادی شدہ کرن سنگھ گروور کے عشق میں مبتلا

بپاشا باسو شادی شدہ کرن سنگھ گروور کے عشق میں مبتلا
بپاشا باسو شادی شدہ کرن سنگھ گروور کے عشق میں مبتلا

  

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بولڈ اداکارہ اپنے حالیہ بوائے فرینڈ اداکارہ کرن سنگھ گروور کے عشق میں مبتلا ہو گئیں۔ اداکارہ بپاشا تو تاحال کنواری ہیں تاہم کرن سنگھ گروور شادی شدہ ہیں دونوں اداکارؤں کی شادی کے درمیان سب سے بڑی رکاوٹ ہی کرن کی گزشتہ شادی پر بنی ہوئی ہے کرن سنگھ گروور ماضی میں دو مرتبہ رشتہ ازواج میں منسلک ہو چکے ہیں اگرچہ ان کی اہلیہ چینیفر ونگٹ دسمبر 2014 سے ان کے ساتھ رہائش پذیر نہیں ہیں لیکن جوڑے میں تاحال طلاق واقع نہیں ہوئی ۔

مزید : کلچر