’’اخلاقیات اور مذہب ‘‘ کے موضوع پر لیکچرآج ہوگا

’’اخلاقیات اور مذہب ‘‘ کے موضوع پر لیکچرآج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پنجاب یونیورسٹی شعبہ فلاسفی کے زیر اہتمام ’’اخلاقیات اور مذہب ‘‘ کے موضوع پر اقبال میموریل لیکچر بروز جمعرات آج صبح ساڑھے 10بجے الرازی ہال نیو کیمپس میں منعقد ہوگا۔ تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے جبکہ یالے یونیورسٹی نیو ہیون سی ۔ٹی امریکہ کے ماہر فلسفہ پروفیسر جون ایڈمنڈ ہارے موضوع پر روشنی ڈالیں گے۔