دی سمارٹ سکول شاہدر ہ کے زیر اہتمام قائد اعظم پر خصوصی پروگرام

دی سمارٹ سکول شاہدر ہ کے زیر اہتمام قائد اعظم پر خصوصی پروگرام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش کے حوالے سے دی سمارٹ سکول (جیاموسیٰ کیمپس )شاہدرہ لاہورکے زیر اہتمام خصوصی پروگرام منعقد کیاگیاجس میں قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی زندگی اور پاکستان بنانے کیلئے ان کی خدمات کے متعلق بچوں کو آگاہی دی گئی اس موقع پر سکول کے ڈائریکٹر میاں منظور الاسلام ،پرنسپل مسز فردوس منظورنے اپنی تقاریر کے دوران بچوں پر زور دیاکہ وہ قائداعظم کا پاکستان بنانے کیلئے زیادہ سے زیادہ تعلیم پر توجہ دیں اگر یہ ملک قائداعظم کے نظریات کے مطابق بن گیاتو دنیا کی کوئی طاقت اسکا مقابلہ نہیں کرسکتی ۔