ویٹرنری یونیورسٹی میں انفار میشن ٹیکنا لو جی سینٹر کا افتتا ح

ویٹرنری یونیورسٹی میں انفار میشن ٹیکنا لو جی سینٹر کا افتتا ح

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہور کے را وی کیمپس پتو کی میں گذ شتہ رو ز وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈا کٹر طلعت نصیر پاشا نے انفار میشن ٹیکنا لو جی سینٹر کا افتتا ح کیا۔ سینٹر میں انفار میشن ٹیکنا لو جی سے متعلقہ جد ید آلات ہا ئیر ایجو کیشن کمیشن کی 54.805 ملین کی ما لی معا و نت سے نصب کیئے گئے اور اس کی بلڈ نگ کی تعمیر پر17 ملین روپے کی لاگت آئی جو کہ ویٹر نری یو نیور سٹی نے اپنے و سا ئل سے خر چ کی ۔ سینٹر کا تعمیرا تی کام دو سال کے عر صہ میں پو را ہو ا۔ اُ س مو قع پر خطاب کر تے ہو ئے ڈاکٹر پا شا نے کہا کہ جد ید سہو لیات سے مذین آئی ٹی سینٹرکو دور حا ضر کے جد ید تقا ضو ں کے عین مطا بق رکھ کر بنا یا گیا ہے نیز را وی کیمپس پتو کی میں آئی ٹی سینٹر کے قیام کو خو ش آئند قرا ر دیا۔

سینٹر میں ویڈیو کانفر نس روم جس میں ساٹھ لو گوں کے بیٹھنے کی گنجا ئش ہے نیز پچا س،پچاس کمپیو ٹرز پر مشتمل دو لیب اور بیک بون فا ئبر آپٹک / وائر لیس کے ساتھ ایک سرور روم بھی ہے جہا ں طلبہ و فکلٹی ممبران سکیننگ ،پر نٹنگ اور تیز تر ین انٹر نیٹ کی سہو لتو ں سے مستفید ہونگے۔ڈائر یکٹر آئی ٹی محمد ر ضوا ن سلیم اور عمران یو نس چو ہا ن بھی اُ س مو قع پر مو جود تھے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4