محفل میلاد ﷺ

محفل میلاد ﷺ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) 21ویں سالانہ محفل میلاد مصطفی برائے خواتین زیر اہتمام مدرسہ غوثیہ فیض القرآن داؤکے مریدکے المعروف قاریہ حافظہ ریحانہ ظفروالا منعقد کی گئی جس میں ہزاروں خواتین نے شرکت کی ،قاری ظفر اقبال،رانا محمد زاہد،رانا ثاقب ظفر،سید ملنگ حسین شاہ،انور سندھو،مبشر جٹ اور کاشف فاروق وڑائچ نے بھی شرکت کی