ملک راشد صدیق کھوکھر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

ملک راشد صدیق کھوکھر کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)انجمن طلباء اسلام لاہور ڈوثیرن کے ناظم محمد اکرم رضوی اور دوسرے رہنماؤں میاں عمر مجید،محمد اشفاق زائرقادری ، حافظ احمد علی سندھلوی ،عاصم شہزاد ،رانا وحید احمد ،مبشر زیدی حافظ فیض الرسول ربانی ،طیب شیخ ،ملک زبیر احمدنے اے ٹی آئی کے سابق طالب علم لیڈر ،یونین کونسل ازمیر ٹاؤن کے چےئرمین ملک راشد صدیق کھوکھر،ملک خالد صدیق کھوکھر ،ملک طارق صدیق کھوکھر،ملک کاشف صدیق کھوکھر کے والد حاجی ملک محمد صدیق کھوکھر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا۔

کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔ رہنماؤں نے کہا ہے کہ وہ ملک راشد صدیق کھوکھرکے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...