ناصر خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

ناصر خان کی ہمشیرہ کی رسم قل آج ہوگی

لاہور(پ ر) پاکستان پیپلزپارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے نائب صدر ناصر خان کی ہمشیرہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں انکی رسم قل آج ایک بجے دن بمقام ڈائمنڈ شاد ہال ساندہ روڈ لاہور میں ادا کی جائے گی مرحومہ کی وفات پر پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے سینئر نائب صدر سہیل ملک، لاہور کے صدر نصیر احمد، یامین خان آزاور دیگر پارٹی رہنماؤں نے ناصر خان ماموں سے تعزیت کا اظہار کیاہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...