پنجاب یونیورسٹی،ایم اے انگلش سمیت دیگرنتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی،ایم اے انگلش سمیت دیگرنتائج کا اعلان

لاہور( اپنے نامہ نگار سے )پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے انگلش پارٹ ون اینول2015، ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ون اینول2015ء اور ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ون اینول 2015ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4