مسعود اظہر کی گرفتاری مثبت اقدام ہے ، بھارت

مسعود اظہر کی گرفتاری مثبت اقدام ہے ، بھارت

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کی جانب سے جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کی گرفتاری کو مثبت اقدام قرار دیا گیاہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی حکومتی ذرائع نے کہاہے کہ مسعود اظہر کی گرفتاری کی اطلاعات درست ہیں تویہ مثبت اقدام ہے۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...