سردی بڑھتے ہی گیس بحران شدت اختیار کرگیا،صارفین سراپا احتجاج

سردی بڑھتے ہی گیس بحران شدت اختیار کرگیا،صارفین سراپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( اپنے نامہ نگار سے) سردی کی لہر میں اضافہ ہوتے ہی گیس بحران میں تیز آ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث جہاں سردی کی لہر میں اضافہ ہو گیا ہے وہاں گیس کی ڈیمانڈبڑھ جانے پر گیس بحران میں تیزی آ گئی ہے اور لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس کی کھپت میں حیرت انگیز حد تک اضافہ ہونے پر گیس کی ڈیمانڈ 3000 ملین کیوبک فٹ تک پہنچ گئی ہے اور گیس حکام تمام تر حربوں اور منصوبوں سے بھی گھریلو صارفین کی ڈیمانڈ کو پورا کرن میں ناکام ہو کر رہ گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -