نیب کاوائلڈ لائف کے دفتر پر چھاپہ ،افسران سے پو چھ گچھ ،ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

نیب کاوائلڈ لائف کے دفتر پر چھاپہ ،افسران سے پو چھ گچھ ،ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے )نیب کی ایک ٹیم نے سفاری پارک فراڈ میں ملوث سفاری پارک کے ڈائر یکٹراور وائلڈ لائف کے افسران سے تفتیش کو مکمل کرنے کے لیے گزشتہ روز وائلڈ لائف کے دفتر پر چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران افسران سے پو چھ گچھ سمیت مطلو بہ ریکارڈ قبضہ میں لے لیا ہے ۔ نیب کے تر جمان کا کہنا ہے کہ یہ معمو ل کی کاروائی تھی ۔

نیب

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...