وزیراعلیٰ پنجاب کی اے آروائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملے کی شدیدمذمت

وزیراعلیٰ پنجاب کی اے آروائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملے کی شدیدمذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے یہاں اے آروائی نیوز اسلام آباد کے دفتر پر حملے کی شدیدمذمت کی ہے۔وزیر اعلی نے کہا کہ اے آروائی نیوز کے دفتر پر حملہ آزادی صحافت پر حملے کے مترادف ہے۔ وزیر اعلی نے زخمی کارکن کی جلد صحت یابی کی دعاکی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -