وقاص قتل کیس، رینجرز اہلکارنے ملزم آصف کو شناخت کرلیا

وقاص قتل کیس، رینجرز اہلکارنے ملزم آصف کو شناخت کرلیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیوایم کارکن وقاص شاہ قتل کیس میں رینجرز اہلکار انصر نے ملزم سید آصف علی کو شناخت کرلیا، انصر کا کہنا ہے گیارہ مارچ 2015 کو نائن زیرو میں آپریشن کیا گیا تھا جہاں آصف نے اس کے سامنے وقاص شاہ کو گولی ماری تھی ۔

مزید : صفحہ آخر