محمد حسین محنتی کی سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی سے ملاقات

محمد حسین محنتی کی سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی سے ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی سندھ کے نائب امیر وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے روح رواں عبدالستار ایدھی سے ملاقات کرکے ان کی عیادت کی۔ انہوں نے عبدالستار ایدھی کی سماجی خدمات کی تعریف اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کی دعا بھی کی۔

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...